All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: Assalam Alaikum to all my old friendskorner friends. where are you all. miss you all

      
   
  1. #1
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Post Assalam Alaikum to all my old friendskorner friends. where are you all. miss you all


    اسلام علیکم

    کیسے آپ سب لوگ۔ کہاں ہیں آپ سب لوگ۔
    آج اچانک سب کی یاد آئی ۔ بہت وقت اکٹھا گزارا۔ سوچا کیوں نا واپس آکر دیکھوں۔
    لیکن یہاں اب تک بی نائیس benice
    ڈٹے ہوئیے ہیں۔

    کیسے ہیں بھائی۔ کیا حال ہیں آ پ کے۔

  2. #2
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,517
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: Assalam Alaikum to all my old friendskorner friends. where are you all. miss you all


    وعلیکم سلام
    بھائی آپ کی تحریر دیکھ کر حیرت بھی ہوئی اور خوشی بھی ہوئی۔
    خوش آمدید۔
    کلیم صاحب کا شکریہ کہ گاہے بگائے مجھے یہاں تحریر کرنے کا موقع فراہم کیا ہوا ہے۔
    کبھی کبھی مصروفیت کی وجہ سے یہاں حاضری نہیں لگتی۔
    لیکن دو چاردن بعد یہاں حاضری لگا لیتا ہوں۔
    آپ سنائیں کیا مصروفیت ہے؟
    پاکستان کی سیاست کو تو بدتمیزوں نے یرغمال بنا لیا ہے۔

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in