وزیرے ریلوے سے ریلوے کے علادہ ہر چیز پر بات کروا لو۔
شیخ رشید صاحب اپنی کارکردگی پر بات کو۔
ریلوے کا دیوالیہ نکال دیا ہے اور بے شرموں کی طرح
دوسروں کے متعلق جھوٹی زبان درازی بند کر دو۔


ن لیگ سے ش لیگ الگ ہوجائیگی، نواز سیروتفریح کررہے ہیں، شیخ رشید


https://jang.com.pk/news/819113