Behari BeeF Boti Recipes






How to make Yef Bihari BBQ



Beef flay half kg (finely cut)

Yogurt one hundred grams
Papaya paste two food spoons
Onion one pcs (chopped and fried)
Garlic ginger paste, two food spoons.
White cumin a teaspoon (roasted and grilled)
Red pepper a meal spoon or taste (chopped
Hot masala powder a tea spoon
Turmeric powder half tea spoon
Basin four meal spoons (roasted
Mustard oil four meal spoons
Salt as taste

For the garnishing

Salad leaves three to four pcs
Cucumber two to three pcs
Tomatoes two to three pcs



Take a bowl and mix well by adding beef parches, all spices and ingredients. Now leave this cuisine for two to three hours.
BBQ now with my net done meat scavers. Or you can bake or fry if you want. Serve hot bhari botti with salad leaves, cucumber and tomatoes.
















یف بہاری باربی کیو بنانے کا طریقہ


بیف فلے آدھا کلو (باریک کٹے ہوئے

دہی ایک سو گرام
پپیتا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
پیاز ایک عدد (کٹی اور فرائی کی ہوئی
لہسن ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
لال مرچ ایک کھانے کا چمچ یا حسب ذائقہ (کٹی ہوئی
گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
بیسن چار کھانے کے چمچ (بھنا ہوا
مسٹرڈ آئل چار کھانے کے چمچ

نمک حسب ذائقہ


گارنشنگ کے لئے


سلاد کے پتے تین سے چار عدد

کھیرے دو سے تین عدد
ٹماٹر دو سے تین عدد


ایک پیالہ لیں اور اس میں بیف کے پارچے، تمام مصالحے اور اجزاء شامل کرکے اچھی طرح ملالیں۔اب اس مکسچر کو دو سے تین گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔

اب میری نیٹ کیا ہوا گوشت اسکیورز پر لگا کر باربی کیو کرلیں۔ یا اگر آپ چاہیں تو بیک یا فرائی بھی کرسکتے ہیں۔ سلاد کے پتوں، کھیرے اور ٹماٹروں کے ساتھ گرم گرم بہاری بوٹی سرو کریں۔