آج فیض احمد فیض کی برسی ہے۔
اردو ادب کا ایک بڑا نام

کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
آج تم یاد بے حساب آئے


Today is the death anniversary of Faiz Ahmad Faiz.

A big name for Urdu literature...






دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا

تجھ سے بھی دل فریب ہیں غم روزگار کے

بھولے سے مسکرا تو دیے تھے وہ آج فیضؔ

مت پوچھ ولولے دل ناکردہ کار کے

شاعر ۔ فیض احمد فیض