All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 5 of 6 First ... 3456 Last

Thread: Something about Dr.Shahid Masood

      
   
  1. #1
    A.A.YasiR's Avatar
    A.A.YasiR is offline Wandring Alone
    A Genius...
     
    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Jalal-Pur-Pir-Wala, Multan
    Posts
    2,139
    Quoted
    0 Post(s)

    Something about Dr.Shahid Masood

    Assalam-o-Alaikum!

    Mera is essay say mutafiq hona zaruri nahi.. main nay kahin parha to discussion k liye aap ki khidmat main paish kar dya

    تقریباً پورا ملک ڈاکٹر شاہد مسعود کو ایک بہترین پریزنٹر اور صحافی سمجھتا ہے اور ان کی جانب سے پیش کی جانے والی تحقیق کو سراہے بغیر نہیں رہ سکتا۔ آپ میں سے شاید کچھ لوگوں کو یاد ہو کہ میں* یہ بات آپ کے علم میں* لایا تھا کہ ڈاکٹر شاہد مسعود کی معروف ٹی وی سیریز اینڈ آف دی ٹائمز، جو اے آر وائی ون ورلڈ پر نشر ہوئی تھی، کا اصل خیال ایک معروف ترک اسکالر ہارون یحییٰ کی ویب سائٹ پر موجود کتاب اور ویڈیوز سے لیا گیا تھا۔ اگر آپ دوستوں کو یہ بات یاد نہیں تو شاید یہ بات ابھی آپ کے لیے نئی ہوگی۔ لیکن اس وقت جو موضوع میں نے شروع کیا ہے وہ شاید آپ کے لیے مشتعل کرنے والا ہو لیکن یہی حقیقت ہے۔ آپ میں سے کافی دوستوں کو شاہد مسعود کے ماضی کے بارے میں* اگر علم نہیں تو میں بتائے دیتا ہوں؛

    ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے صحافتی کیریئر کا آغاز کراچی کے ایک اخبار قومی اخبار کے ذریعے کیا۔ یہ ان دنوں کی بات ہے جب ڈاکٹر صاحب جناح اسپتال میں بطور ڈاکٹر کام کرتے تھے۔ اکثر و بیشتر انہیں آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع اس اخبار کے دفتر کے چکر لگاتے ہوئے اور ایڈیٹرز کی منتیں کرتے ہوئے پایا جاتا تھا۔ وہ ان ایڈیٹرز سے اپنی وہ سنگل کالمی خبریں لگوانے کے لیے درخواستیں* کرتے جو وہ رپورٹر کی حیثیت سے جناح اسپتال سے فائل کرتے تھے۔

    جب ڈاکٹر شاہد مسعود اپنے طبی کیریئر کو مزید آگے بڑھانے کی خاطر لندن جانے لگے تو انہوں نے قومی اخبار کے ایڈیٹر الیاس شاکر کو تنگ کرنا شروع کیا کہ وہ انہیں* ایک ایسا لیٹر جاری کریں جس سے یہ ثابت ہو کہ وہ (ڈاکٹر) لندن میں اخبار کے بیورو چیف ہیں۔ الیاس شاکر کا خیال تھا کہ شاہد مسعود برطانوی ویزا کے حصول کےلیے ایسا کر رہے ہیں، اسلئے انہوں نے کافی عرصے تک اس معاملے کو لٹکائے رکھا تاہم شاہد مسعود کی جانب سے نیوز ایڈیٹر خوشنود صاحب کو تنگ کیا تو انہوں نے انہیں مطلوبہ لیٹر جاری کردیا۔

    ڈاکٹر صاحب کا صحافتی کیریئر میں* بریک تھرو اس وقت ہوا جب پاپ سنگر نازیہ حسن کا لندن میں انتقال ہوا۔ وہ لاش کے ہمراہ پاکستان پہنچے اور مرحومہ کی والدہ کا انٹرویو کیا۔ اس وقت قومی اخبار وہ واحد اخبار تھا جس نے جامع طور پر اس پورے واقعے کی کوریج کی اور لوگوں نے پہلی بار ڈاکٹر شاہد مسعود کو بحیثیت جرنلسٹ پہچانا۔

    اس کے بعد الطاف بھائی کے ولیمے کی باری آئی اور اس کےلیے بھائی نے الیاس شاکر اور صابر علی کو خصوصی دعوت نامے بھجوائے۔ چونکہ یہ بھائی کی جانب سے خصوصی دعوت نامہ تھا لہٰذا دونوں* شخصیات کو بہر حالت ولیمے میں شرکت کرنا تھی۔ الیاس شاکر نے شاہد مسعود سے رابطہ کرکے انہیں لندن میں اپنے قیام کا بندوبست کرنے کے لیے کہا۔ اب جب یہ لندن پہنچنے تو شاہد مسعود نے الیاس شاکر سے ولیمے میں جانے کے لیے ضد کی۔ شاید یہ وہ پہلی ہائی لیول تقریب تھی جس میں* ڈاکٹر شاہد مسعود نے شرکت کی۔

    بعد میں* الیاس شاکر نے لندن میں مقیم بے نظیر بھٹو کا انٹرویو کرنے کا پروگرام بنایا۔ اس بار بھی شاہد مسعود انٹرویو کے لیے جانے والی دو شخصیات، الیاس شاکر اور صابر کے ساتھ تھے۔ جب یہ تینوں بے نظیر بھٹو کی رہائش گاہ پہنچے تو برطانیہ میں* پاکستان کے موجودہ سفیر واجد شمس الحسن نے شاہد مسعود کو روک کر کہا کہ وہ جرنلسٹ نہیں لہٰذا وہ نہیں جاسکتے۔ بعد میں الیاس شاکر اور صابر نے بھی واجد شمس کو سمجھایا۔ لیکن بہرالحال، شاہد مسعود کو بے نظیر کے کہنے پر ان کی رہائش گاہ میں جانے کی اجازت ملی۔

    یہاں انہوں نے بے نظیر بھٹو کا انٹرویو کیا اور ان کے ساتھ قومی اخبار کی ایک کاپی کے ساتھ تصویر بھی کھنچوائی۔ دوسرے دن اخبار میں شائع ہونے والی اس تصویر کا کیپشن تھا فوٹو بائی شاہد مسعود۔بعد میں* شاہد مسعود اخبار چھوڑ کر ایک ٹی وی چینل (اے آر وائی) سے منسلک ہوگئے اور اس کے بعد ان کی کامیابیوں کا سلسلہ سب کو معلوم ہے۔ جہاں* تک جیو ٹی وی کا تعلق ہے تو انہوں* نے کافی عرصے تک جیو ٹی وی سے وابستگی اختیار کئے رکھی اور اپنے ہر پروگرام کے ذریعے یہ تاثر دیتے رہے کہ وہ ایک ایماندار صحافی ہیں لیکن حقیقت یہ نہیں۔ انہیں* دراصل مراعات چاہئے تھیں ایسی مراعات جو ایکسیپشنل ہوں۔ جب تک انہوں نے سرکاری ٹی وی چینل جوائن نہیں کیا تھا اس وقت تک وہ اپنا صحیح ریٹ لگائے جانے کے منتظر تھے اور جیسے ہی پیپلز پارٹی کی حکومت نے انہیں ان کا ریٹ بتایا تو انہوں نے فورا آمادگی ظاہر کردی۔ ان کو دی جانے والی مراعات جن پر گزشتہ کافی دنوں سے قومی اسمبلی میں بحث ہو رہی ہے وہ یہ ہیں:

    ڈاکٹر شاہد مسعود ساڑھے آٹھ لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ حاصل کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ 1600 سی سی کی ایک گاڑی، ڈرائیور اور اس کے ایندھن کی لامحدود مقدار، بزنس کلاس میں مقامی اور بین الاقوامی سفر، ایک وقت شفٹنگ کے لیے دو لاکھ روپے، تفریح اور علاج معالجے کے لیے تمام اخراجات، لامحدود کالز کی سہولت کے ساتھ ایک موبائل فون، گھر پر فون کے لیے دس ہزار روپے کی کالز، گھر پر سکیورٹی گارڈز، ایک ماہ کی تنخواہ کے برابر کی سالانہ گریجوٹی، پچاس ہزار روپے کا سالانہ انکریمنٹ اور پی ٹی وی کے دیگر ملازمین کی طرح بونس کے وہ بھی حقدار ہوں گے۔ معمول کے معاہدوں کے برعکس ڈاکٹر شاہد مسعود کے پی ٹی وی چھوڑنے یا حکومت کی جانب سے انہیں نکالنے کے لیے 6 ماہ کا نوٹس ایک دوسرے کو دینا ہوگا۔ وزیر اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر شاہد مسعود کے پاس چیئرمین اور ایم ڈی دونوں عہدے ہیں لیکن وہ تنخواہ صرف ایم ڈی کی لے رہے ہیں۔ یعنی اگر وہ چیئرمین کی بھی تنخواہ لینے لگیں* تو سوچیں ان کو دی جانے والی مراعات غریب عوام پر بوجھ ہوگی یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    خیر صاحب یہ تو تھی اندر کی بات!!! اب آتے ہیں دوسری بات کی جانب۔



    شاید آپ دوستوں نے پرویز مشرف کے مستعفی ہونے کا آخری خطاب ٹی وی پر دیکھا ہو۔ اس میں آپ نے صرف اور صرف تین کیریئرز کے مائیکرو فون ٹیگز دیکھے۔ ایک پی ٹی وی، دوسرا سماء ٹی وی اور تیسرا سیٹلائٹ ریڈیو کیریئر تھا نام ذہن میں نہیں۔ سماء کو بلایا ہی اسی وجہ سے گیا تھا کہ اس بات کا امکان تھا کہ پی پی کی گورنمنٹ شاید صدر کو خطاب کرنے کے لیے سرکاری ٹی وی کی خدمات فراہم نہ کرے لہٰذا سماء کو انوائیٹ کرلیا گیا۔ بعد میں جب شاہد مسعود اپنے کریو / عملے کے ساتھ وہاں پہنچے تو انہیں میجر جنرل تردید قریشی اوہ سوری راشد قریشی کے کمرے میں* نظر بند کردیا گیا۔

    ٍفیصلہ آپ خود کریں
    Oh, lift me as a wave, a leaf, a cloud!
    I fall upon the thorns of life! I bleed!
    A Heavy Weight of hours has chained and bowed
    One too like thee: tameless, and swift, and proud

  2. The Following 22 Users Say Thank You to A.A.YasiR For This Useful Post:

    burhanbiz007 (05-02-2009), glassboyuk (09-04-2008), gyn9477 (09-05-2008), hawkeyeblue (05-02-2009), ilford17 (06-23-2009), Insaaf (08-08-2009), jrusto86 (05-02-2009), khanhamza59 (10-26-2009), Mahanoor (07-27-2009), Miss you Ji (10-22-2009), NoToRi0uS (09-04-2008), omarf_pk (06-22-2009), pani (10-26-2009), pindi (06-22-2009), qsk (05-04-2009), rana2009 (11-22-2009), sami01 (10-29-2009), shafiq100 (05-03-2009), shereeen (05-02-2009), TheBarbaroosa (05-03-2009), uashah007 (05-03-2009), ~GuL s~ (09-05-2008)

  3. #81
    firdos is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2009
    Location
    Pakistan
    Posts
    208
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: Something about Dr.Shahid Masood

    I assume the story is true........so what.... I dont see anything wrong done by Dr SM. He did not Kill or Rob anyone, or snatch anything from us.

    Doctor is a courageous person.... He made a mistake once, but he did not stick on that he immediately responeded and left the pTV job. I assume he is oppotunist, but still I salute him..... He works very hard .... He is loyal with his job...So I dont feel anything wrong even I assume the story is TRUE.

  4. #82
    fcuk feudals is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2009
    Posts
    6
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: Something about Dr.Shahid Masood

    dr shahid is a liar....watch these four short videos plzzzz.....they r not more than 2 mins

    [media]http://www.youtube.com/watch?v=O5pJ8CZFbOU&feature=related[/media]

    [media]http://www.youtube.com/watch?v=IZr0b_e5dmI&feature=related[/media]

    [media]http://www.youtube.com/watch?v=6MXaOTlqbXw&feature=related[/media]

    [media]http://www.youtube.com/watch?v=OIPT-KveS_s&feature=related[/media]

  5. #83
    firdos is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2009
    Location
    Pakistan
    Posts
    208
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: Something about Dr.Shahid Masood

    Still no prof. Dr. Shaid might be a class fellow of Gov. in School & if not then both are liars. I dont personally feel that DR SM is a Liar, because there was no substance in the given videos, It was he said, or she said or somebody said type proof.
    GOD BLess mQM

  6. #84
    arrehman is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    162
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: Something about Dr.Shahid Masood

    this **** was already posted by the same insane person. so dont listen him and dr shahid talks with facts, these stupids dont negate the facts instead start blaming the anchors.

  7. #85
    mainsajjad is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Oct 2009
    Posts
    2
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: Something about Dr.Shahid Masood

    DR Shahid Masood IS the man Who Encourage the people of Pakistan and Keep one thing
    in your mind

    Whatever he do in his personal life BUT

    He is Not a layer, Nor Corrupt, and Killer of Human Beings

    He Is the true and Patriotic Pakistani who is with us in crucial Time

    MAY HE LIVE LONG AMIN

  8. #86
    anees292's Avatar
    anees292 is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    4,839
    Quoted
    10 Post(s)

    Re: Something about Dr.Shahid Masood

    ham pher bi uss ko sunen ge aur pasand kartee hain
    asi story to main bi tumari bana kar sab ke samne laga sakta hon dear

  9. #87
    Miss you Ji's Avatar
    Miss you Ji is offline ("v")Pakistani("v")
    Edit>
     
    Join Date
    Oct 2009
    Location
    Birmingham
    Posts
    216
    Quoted
    0 Post(s)

    Beauty Re: Something about Dr.Shahid Masood

    I Love My Pakistan

    I Hop

    Dr.Shahid Masood

    Love too............

  10. #88
    ay172 is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    3
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: Something about Dr.Shahid Masood

    Actually this is truth and it’s all on record.
    Believe or not!

  11. #89
    wellwisher is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2008
    Posts
    1,885
    Quoted
    292 Post(s)

    Re: Something about Dr.Shahid Masood

    And this Shahid Masoood talks always about CREDIBILITY....

  12. #90
    newborn's Avatar
    newborn is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    235
    Blog Entries
    1
    Quoted
    9 Post(s)

    Re: Something about Dr.Shahid Masood

    bhai writer saheb yeh story bohot purani ho gayi, aur ab koi nayi baat karo yeh sub ko hi maloom hai,aur agar mazid maloomat chayee tu jawab deh ka purana episode dekh lain, bohot kuch mil jaye ga app ko.

  13. #91
    kashifmansoor's Avatar
    kashifmansoor is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2009
    Posts
    2,471
    Quoted
    241 Post(s)

    Re: Something about Dr.Shahid Masood

    This thread is trying to ridicule an honest and professional person. if u observe some body u can easily find out who is sale able. for sale media anchors are still favouring corrupt ppp cum mqm govt. shahid masood is nt this is proof enough to determine his honesty.
    regards

  14. #92
    mehmarzee is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    1
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: Something about Dr.Shahid Masood

    Oh God!, really wasted lot of time on this bull **** initiated by stupid A.A. Yasir. Seams to be some MQM Jaiaala. For God sake pls. stop publishing such nonsense.

  15. #93
    mtabassam is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    3
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: Something about Dr.Shahid Masood

    ok bro i rad all of but still dont understand what,s wrong with shaid his past is clean .well every body have to right for his bright carrier i think his designe was right and move was positive.best regad. mahmood.
    Quote Originally Posted by A.A.YasiR View Post
    Assalam-o-Alaikum!

    Mera is essay say mutafiq hona zaruri nahi.. main nay kahin parha to discussion k liye aap ki khidmat main paish kar dya

    تقریباً پورا ملک ڈاکٹر شاہد مسعود کو ایک بہترین پریزنٹر اور صحافی سمجھتا ہے اور ان کی جانب سے پیش کی جانے والی تحقیق کو سراہے بغیر نہیں رہ سکتا۔ آپ میں سے شاید کچھ لوگوں کو یاد ہو کہ میں* یہ بات آپ کے علم میں* لایا تھا کہ ڈاکٹر شاہد مسعود کی معروف ٹی وی سیریز ��اینڈ آف دی ٹائمز��، جو اے آر وائی ون ورلڈ پر نشر ہوئی تھی، کا اصل خیال ایک معروف ترک اسکالر ہارون یحییٰ کی ویب سائٹ پر موجود کتاب اور ویڈیوز سے لیا گیا تھا۔ اگر آپ دوستوں کو یہ بات یاد نہیں تو شاید یہ بات ابھی آپ کے لیے نئی ہوگی۔ لیکن اس وقت جو موضوع میں نے شروع کیا ہے وہ شاید آپ کے لیے مشتعل کرنے والا ہو لیکن یہی حقیقت ہے۔ آپ میں سے کافی دوستوں کو شاہد مسعود کے ماضی کے بارے میں* اگر علم نہیں تو میں بتائے دیتا ہوں؛

    ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے صحافتی کیریئر کا آغاز کراچی کے ایک اخبار ��قومی اخبار�� کے ذریعے کیا۔ یہ ان دنوں کی بات ہے جب ڈاکٹر صاحب جناح اسپتال میں بطور ڈاکٹر کام کرتے تھے۔ اکثر و بیشتر انہیں آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع اس اخبار کے دفتر کے چکر لگاتے ہوئے اور ایڈیٹرز کی منتیں کرتے ہوئے پایا جاتا تھا۔ وہ ان ایڈیٹرز سے اپنی وہ سنگل کالمی خبریں لگوانے کے لیے درخواستیں* کرتے جو وہ رپورٹر کی حیثیت سے جناح اسپتال سے فائل کرتے تھے۔

    جب ڈاکٹر شاہد مسعود اپنے طبی کیریئر کو مزید آگے بڑھانے کی خاطر لندن جانے لگے تو انہوں نے قومی اخبار کے ایڈیٹر الیاس شاکر کو تنگ کرنا شروع کیا کہ وہ انہیں* ایک ایسا لیٹر جاری کریں جس سے یہ ثابت ہو کہ وہ (ڈاکٹر) لندن میں اخبار کے بیورو چیف ہیں۔ الیاس شاکر کا خیال تھا کہ شاہد مسعود برطانوی ویزا کے حصول کےلیے ایسا کر رہے ہیں، اسلئے انہوں نے کافی عرصے تک اس معاملے کو لٹکائے رکھا تاہم شاہد مسعود کی جانب سے نیوز ایڈیٹر خوشنود صاحب کو تنگ کیا تو انہوں نے انہیں مطلوبہ لیٹر جاری کردیا۔

    ڈاکٹر صاحب کا صحافتی کیریئر میں* بریک تھرو اس وقت ہوا جب پاپ سنگر نازیہ حسن کا لندن میں انتقال ہوا۔ وہ لاش کے ہمراہ پاکستان پہنچے اور مرحومہ کی والدہ کا انٹرویو کیا۔ اس وقت قومی اخبار وہ واحد اخبار تھا جس نے جامع طور پر اس پورے واقعے کی کوریج کی اور لوگوں نے پہلی بار ڈاکٹر شاہد مسعود کو بحیثیت جرنلسٹ پہچانا۔

    اس کے بعد الطاف بھائی کے ولیمے کی باری آئی اور اس کےلیے بھائی نے الیاس شاکر اور صابر علی کو خصوصی دعوت نامے بھجوائے۔ چونکہ یہ بھائی کی جانب سے خصوصی دعوت نامہ تھا لہٰذا دونوں* شخصیات کو بہر حالت ولیمے میں شرکت کرنا تھی۔ الیاس شاکر نے شاہد مسعود سے رابطہ کرکے انہیں لندن میں اپنے قیام کا بندوبست کرنے کے لیے کہا۔ اب جب یہ لندن پہنچنے تو شاہد مسعود نے الیاس شاکر سے ولیمے میں جانے کے لیے ضد کی۔ شاید یہ وہ پہلی ہائی لیول تقریب تھی جس میں* ڈاکٹر شاہد مسعود نے شرکت کی۔

    بعد میں* الیاس شاکر نے لندن میں مقیم بے نظیر بھٹو کا انٹرویو کرنے کا پروگرام بنایا۔ اس بار بھی شاہد مسعود انٹرویو کے لیے جانے والی دو شخصیات، الیاس شاکر اور صابر کے ساتھ تھے۔ جب یہ تینوں بے نظیر بھٹو کی رہائش گاہ پہنچے تو برطانیہ میں* پاکستان کے موجودہ سفیر واجد شمس الحسن نے شاہد مسعود کو روک کر کہا کہ وہ جرنلسٹ نہیں لہٰذا وہ نہیں جاسکتے۔ بعد میں الیاس شاکر اور صابر نے بھی واجد شمس کو سمجھایا۔ لیکن بہرالحال، شاہد مسعود کو بے نظیر کے کہنے پر ان کی رہائش گاہ میں جانے کی اجازت ملی۔

    یہاں انہوں نے بے نظیر بھٹو کا انٹرویو کیا اور ان کے ساتھ قومی اخبار کی ایک کاپی کے ساتھ تصویر بھی کھنچوائی۔ دوسرے دن اخبار میں شائع ہونے والی اس تصویر کا کیپشن تھا ��فوٹو بائی شاہد مسعود��۔بعد میں* شاہد مسعود اخبار چھوڑ کر ایک ٹی وی چینل (اے آر وائی) سے منسلک ہوگئے اور اس کے بعد ان کی کامیابیوں کا سلسلہ سب کو معلوم ہے۔ جہاں* تک جیو ٹی وی کا تعلق ہے تو انہوں* نے کافی عرصے تک جیو ٹی وی سے وابستگی اختیار کئے رکھی اور اپنے ہر پروگرام کے ذریعے یہ تاثر دیتے رہے کہ وہ ایک ایماندار صحافی ہیں لیکن حقیقت یہ نہیں۔ انہیں* دراصل مراعات چاہئے تھیں ایسی مراعات جو ایکسیپشنل ہوں۔ جب تک انہوں نے سرکاری ٹی وی چینل جوائن نہیں کیا تھا اس وقت تک وہ اپنا صحیح ریٹ لگائے جانے کے منتظر تھے اور جیسے ہی پیپلز پارٹی کی حکومت نے انہیں ان کا ریٹ بتایا تو انہوں نے فورا آمادگی ظاہر کردی۔ ان کو دی جانے والی مراعات جن پر گزشتہ کافی دنوں سے قومی اسمبلی میں بحث ہو رہی ہے وہ یہ ہیں:

    ڈاکٹر شاہد مسعود ساڑھے آٹھ لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ حاصل کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ 1600 سی سی کی ایک گاڑی، ڈرائیور اور اس کے ایندھن کی لامحدود مقدار، بزنس کلاس میں مقامی اور بین الاقوامی سفر، ایک وقت شفٹنگ کے لیے دو لاکھ روپے، تفریح اور علاج معالجے کے لیے تمام اخراجات، لامحدود کالز کی سہولت کے ساتھ ایک موبائل فون، گھر پر فون کے لیے دس ہزار روپے کی کالز، گھر پر سکیورٹی گارڈز، ایک ماہ کی تنخواہ کے برابر کی سالانہ گریجوٹی، پچاس ہزار روپے کا سالانہ انکریمنٹ اور پی ٹی وی کے دیگر ملازمین کی طرح بونس کے وہ بھی حقدار ہوں گے۔ معمول کے معاہدوں کے برعکس ڈاکٹر شاہد مسعود کے پی ٹی وی چھوڑنے یا حکومت کی جانب سے انہیں نکالنے کے لیے 6 ماہ کا نوٹس ایک دوسرے کو دینا ہوگا۔ وزیر اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر شاہد مسعود کے پاس چیئرمین اور ایم ڈی دونوں عہدے ہیں لیکن وہ تنخواہ صرف ایم ڈی کی لے رہے ہیں۔ یعنی اگر وہ چیئرمین کی بھی تنخواہ لینے لگیں* تو سوچیں ان کو دی جانے والی مراعات غریب عوام پر بوجھ ہوگی یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    خیر صاحب یہ تو تھی اندر کی بات!!! اب آتے ہیں دوسری بات کی جانب۔



    شاید آپ دوستوں نے پرویز مشرف کے مستعفی ہونے کا آخری خطاب ٹی وی پر دیکھا ہو۔ اس میں آپ نے صرف اور صرف تین کیریئرز کے مائیکرو فون ٹیگز دیکھے۔ ایک پی ٹی وی، دوسرا سماء ٹی وی اور تیسرا سیٹلائٹ ریڈیو کیریئر تھا نام ذہن میں نہیں۔ سماء کو بلایا ہی اسی وجہ سے گیا تھا کہ اس بات کا امکان تھا کہ پی پی کی گورنمنٹ شاید صدر کو خطاب کرنے کے لیے سرکاری ٹی وی کی خدمات فراہم نہ کرے لہٰذا سماء کو انوائیٹ کرلیا گیا۔ بعد میں جب شاہد مسعود اپنے کریو / عملے کے ساتھ وہاں پہنچے تو انہیں میجر جنرل تردید قریشی اوہ سوری راشد قریشی کے کمرے میں* نظر بند کردیا گیا۔

    ٍفیصلہ آپ خود کریں

  16. #94
    lamhay101 is offline Member
    NoToRi0uS
     
    Join Date
    Jul 2009
    Posts
    38
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: Something about Dr.Shahid Masood

    All bull****..waste of time bloody lier..u indian agents Jealous frm extremly genious n competent person....i think admin must delete this thread....

  17. #95
    WasimAkram38's Avatar
    WasimAkram38 is offline Junior Member
    a True Muslim & patriotic
    Pakistani
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    260
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: Something about Dr.Shahid Masood

    Absolutely rubbish. Shahid Masood is a great person.

  18. #96
    Khosa's Avatar
    Khosa is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    2,527
    Quoted
    593 Post(s)

    Re: Something about Dr.Shahid Masood

    Shahid Masood is great person, he talks about pakistan, he talks about people of pakistan. He is against bad politicians and against bad and corrupt politicians, whats wrong in it.

  19. #97
    Uzair Ahmed is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    5
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: Something about Dr.Shahid Masood

    Abe OOO DR S.M.Altaf ki tarhan nahi hai.K sala london me beth kr apna pet barhata Rahe

  20. #98
    FarhanFarooq is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Dec 2009
    Posts
    14
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: Something about Dr.Shahid Masood

    چونکہ یہ بھائی کی جانب سے خصوصی دعوت نامہ تھا لہٰذا دونوں* شخصیات کو بہر حالت ولیمے میں شرکت کرنا تھی۔

    Zahir hai un ki majboori thi Zinda to rehna tha na.

  21. #99
    mazhar ali baig is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    68
    Blog Entries
    1
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: Something about Dr.Shahid Masood

    shahid masood bahooth batta shataan sefth adme haa thanzya hansee one side person dont like him

  22. #100
    Revolusionary's Avatar
    Revolusionary is offline Banned
    anticipating revolution
     
    Join Date
    Mar 2010
    Posts
    2,688
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: Something about Dr.Shahid Masood

    Lolzzz what was this? wasted my time coming to this thread.

Page 5 of 6 First ... 3456 Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in